انفی اصوات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ آوازیں یا آواز جو غنہ یا مغنونہ کی ادائی میں منہ اور ناک سے نکلتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ آوازیں یا آواز جو غنہ یا مغنونہ کی ادائی میں منہ اور ناک سے نکلتی ہے۔